160

غریب کی دہائی اسٹیبلشمنٹ کو نہ دے سنائی

Spread the love

راولپنڈی ( آواز خلق نیوز ) آپریشن رجیم چینج کے بعد عام آدمی کی زندگی اجیرن ہو گئی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ نے کامیابی سے تمام بڑے مجرموں کو مقدمات سے بری کروا کر پاکستان کو تباہی و بربادی سے دو چار کیا ہے ۔ایک چھوٹی فیملی کا ماہانا بجٹ بنایا گیا ہے جس میں صرف اور صرف بنیادی اشیاء ضروریا کو شامل کیا گیا یہ بجٹ تقریباًًً 54600 بنتا ہے اور ایوریج تنخواہ پچیس ہزار روپے ہے باقی خسارہ پورا کرنے کےلیے غریب آدمی پھر چوریاں کریگا یا ڈاکے مارے گا ؟؟؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں