اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) امریکی سفیر کی منشی الیکشن کمیشن سے ملاقات ہو ئی ہے۔ کیا آئین پاکستان الیکشن کمیشن کو کسی بھی غیر ملکی سفیر سے ملاقات کی اجازت دیتا ہے۔ ؟ اب امریکی مداخلت مکمل طور پر واضح ہے۔ امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ملاقات کے بعد الیکش کمشنر صدر کیساتھ ملاقات سے انکار کر دیا ہے۔ اب اگر صدر پاکستان تاریخ دیتے ہیں اور الیکشن کمشن اسکے مطابق شیڈول جاری کرتا ہے تو حالات بلکل مختلف ہوجائیں گے
193