کولمبو ( آواز خلق نیوز ) پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو دوسرے ون ڈے میچ میں شکست دے دی ۔ افغانستان نے پاکستان کو 300 رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں ایک موقع پر پاکستان 211 کے اسکور پر 6 وکٹیں گنوا چکا تھا اور پاکستان کی شکست یقینی نظر آ رہی تھی لیکن نائب کپتان شاداب خان نے 35 گیندوں پر 48 رنز بنا کر بازی پلٹ دی۔ اخری اوور میں نسیم مر میدان قرار پاۓ جنہوں 5 گیندوں پر 10 رنز بنا کر پاکستان کو فتح دلوا دی۔
185