68

نواز شریف کی غداری کشمیریوں پر بھاری

Spread the love

لاہور ( آواز خلق ) یہ 1997 کا سال تھا پاکستان میں نواز شریف وزرات عظمی کے عہدے پر براجمان تھے اور بھارت میں اندر کمار گجرال پردھان منتری تھے. اندر کمار گجرال نے بتایا تھا کی کہ وہ سارے دن کے تھکے ہارے اپنے بستر پر پڑے تھے کہ پاکستان کے وزیر اعطم نے مجھ سے فون پر رابطہ کیا اور مجھے مقبوضہ کشمیر مین بھارتی فوج کے خلاف آزادی کے لیے برسر پیکار مجاہدین کے متولق معلوماتی رپورٹ دی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں