180

اسٹیبلشمنٹ کا نام نہاد زرعی انقلاب

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) فوج نے چند ہفتے پہلے پاکستان میں لینڈ مینجمنٹ سسٹم متعارف کروایا تھا جس کے تحت ملک میں بنجر زمینوں کو آباد کر کے ملک میں زرعی انقلاب کی نوید سنائی گئی تھی۔ یہ نائجیریا کے ایک صحرا کو کھجور کے بہت بڑے باغ میں تبدیل کر دیا گیا ۔ ہمارا چُولستان، ہمارا تھرپارکر اور ہمارے بلوچستان کے صحرا بھی ایسے منصوبوں کے لیے نہایت موذوں ہیں۔لیکن جعلی زرعی انقلاب کے نام پر خانیوال جیسے زرخیز علاقے کی زمینوں پر ماڈل فارم قائم کر دیا گیا۔ یہ منصوبہ ملک زرخیز زمینوں پر قبضے کا ہے۔ لاہور ملتان گوجرانولہ جیسے شہروں میں زرخیز زمینوں پر ڈی ایچ اے بنا کر زراعت کو تباہ کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں