165

خیبرپختونخوا ضمنی الیکشن اسٹیبلشمنٹ کی شکست

Spread the love

پشاور ( آواز خلق نیوز ) خیبر پختون خواہ کے ضمنی انتخابات جو پی ٹی آئی کی مخالفت کے ماحول میں ہوئے اس کے نتائج
کل سیٹس…. 65
پاکستان تحریک انصاف .. 50
جمعیت علمائے اسلام …. 4
جماعت اسلامی.. 2
عوامی نیشنل پارٹی.. 2
مسلم لیگ.. 1
پیپلزپارٹی.. 2
آزاد 4
پی ٹی آئی کے 57 امیدواروں نے حصہ لیا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں