136

آپریشن رجیم چینج کے 16 ماہ میڈیا کو 10 ارب کی رشوت

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) آپریشن رجیم چینج کے بعد میڈیا کو سچ دکھانے سے روکنے کے لیے 10 ارب روپے کی رشوت اشتہارات کی صورت میں دینے کا انکشاف ہوا ہے۔ واضح رہے میڈیا نے ہر موقع پر عوامی احتجاج اور عوام پر ہونے والے مظالم کو دکھانے سے گریز کیا ہے جو کہ اب بھی جاری ہے۔ ان اشتہارات میں ڈیجیٹل میڈیا کو بھی کیثر رقم ادا کی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں