پشاور ( آواز خلق نیوز ) وزارت داخلہ کی طرف سے کل رات افغانستان کی طرف سمگلنگ کی جانے والی چینی کے ٹرک ضبط کر لیے گئے ۔ یہ JDW SUGAR MILLS کسی اور کی نہیں جہانگیر ترین کی ملکیت ہے۔ واضح رہے جہانگیر ترین کے خلاف عمران خان حکومت میں تحقیقات میں چینی اسمگلنگ کے واضح ثبوت ملے تھے جس کے بعد کاروائی سے پہلے اسٹیبلشمنٹ اپنے مہرے کو بچانے کے لیے میدان عمل میں آئی تھی۔
135