144

بھارت کو ہاکی کے میدان عبرتناک شکست دھول

Spread the love

اومان ( آواز خلق نیوز ) پاکستان نے روایتی حریف انڈیا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4-5 گولز سے ایشیا کپ ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائرز میں شکست دے دی۔ پاکستان تین لگاتار کامیابی کے ساتھ گروپ میں 9 پوانٹس اور 46 گولز کے ساتھ پہلے نمبر پر موجود ہے۔ یہ مقابلے اومان کے شہر سالالہ میں کھیلے جارہے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں