179

وائسرائے ریاست متحدہ ہاۓ امریکہ ڈیوڈ بلوم

Spread the love

‏اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) عراق ، مصر اور لیبیا کی تباہی کا مشن مکمل کر کے افغانستان گیا مگر وہاں سے ذلت آمیز شکست کے بعد وائسرائے ڈیوڈ بلوم ، سفیر ریاست ہائے متحدہ امریکہ ، اب براستہ اسرائیل پاکستان پہنچا ہے ۔ اس کی براہ راست مصروفیات دیکھ کر لگتا ہے کہ اسے یہاں ناکامی دیکھ کر خود سامنے آنا پڑا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں