اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) پاکستان میں اشرفیہ کی مراعات کا سالانہ خرچہ – اٹھارہ بلین ڈالر!
کیا پاکستان جیسے غریب ملک، جس کی معیشت کو پچھلے سترہ ماہ میں مکمل تباہ کر دیا گیا ہے، جدھر اس وقت ریکارڈ مہنگائی ہے، جہاں عوام دو وقت کی روٹی کو ترس رہے ہیں، اس ملک میں 18 بلین ڈالر صرف ایک مخصوص طبقے کو خوش کرنے کے لئے خرچ کرنا جائز ہے؟!
265