129

لیٹروں پر ضرب کاری این آر او 2 کے کرداروں پر خوف طاری

Spread the love

اسلام اباد ( اواز خلق نیوز ) سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ نیب ترامیم کالعدم قرار دے دیں گئیں۔ یہ ترامیم 2022 میں کی گئی تھیں جس سے تمام کرپٹ عناصر کو این آر او 2 دیا گیا تھا۔ سابق وزیر اعظم عمران خان نے اس قانون کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔ ملک سے مفرور تمام کرپٹ بھگوڑوں کے تمام کیس بحال ہو گئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں