188

کاکڑ بنا نگران لایا مہنگائی زدہ ہمارا پاکستان

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) نگران حکومت تیسری بار پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 26 روپے 2 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ پاکستان جیسے مقروض تباہ حال ملک میں اشرافیہ کو 18 قرب ڈالر کی سبسڈی دی جاتی ہے۔ جبکہ اعلی فوجی افسران ، ججز ، بیوروکریسی ، سیاست دان سالانہ 550 ارب روپے کا مفت پیٹرول استعمال کرتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں