288

آئین بچائیں یا کرپٹ اشرافیہ ججز کا کڑا امتحان

Spread the love

اسلام آباد ( اواز خلق نیوز ) سپریم کورٹ کے نئے منصف اعلی نے پریکٹس اینڈ پروسیچر ایکٹ کیس سماعت کے لیے مقرر کرنے کے ساتھ فل کورٹ تشکیل دے دیا ہے۔ اب قاضی فائز عیسی جو اپنے بیوی بچوں کے بیرون ملک اثاثوں کی منی ٹریل دینے میں ناکام رہے تھے ان کا کڑا امتحان ہے کہ وہ آئین کو بچاتے ہیں یا کرپٹ اشرافیہ کی کرپشن کا کا راستہ کھولتے ہیں ۔ یہ پریکٹس اینڈ پروسیچر ایکٹ کیس کے فیصلے پر منحصر ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں