نیو یارک ( آواز خلق نیوز ) نگران وزیراعظم نے روایت برقرار رکھی نیویارک کے مہنگے ترین ہوٹل پارک حیات میں بمعہ وفد کے قیام کا فیصلہ ، عام کمرہ کا کرایہ پچیس سو ڈالرز نائٹ تقریبا آٹھ لاکھ روپیہ اور وزیراعظم اور وزیرخارجہ کے کمرے چھ اور سات ہزار ڈالرز تقریبا بائیس لاکھ روپے پاکستانی کے برابر۔
291