147

غیر قانونی اربوں روپے بچانے کے لیے کون سرگرم

Spread the love

راولپنڈی ( آواز خلق نیوز ) روزنامہ اساس اور الحرم سٹی کے مالک شیخ افتخار کے نجی بینک پر ایف آئی اے کا مبینہ چھاپہ۔ 7 ارب روپے برآمدراولپنڈی کروڑوں روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی اور ڈالر برآمد کرلیے۔ قیف آئی اے نے کاروائی کے بعد خاموشی اختیار کر لی۔ شیخ امتیاز کو بچانے کے لیے کون سے خفیہ ہاتھ کار فرما ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں