130

قانون سے بالا منصف اعلی فائز عیسیٰ

Spread the love

اسلام آباد ( آواز‏ خلق نیوز ) آج جسٹس فائز عیسی نے اس جسٹس افتخار چوہدری کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا، جس نے تمام اصول و قوانیں کو بالائے طاق رکھ کر اسے بلوچستان ہائی کورٹ کا براہ راست چیف جسٹس بنایا۔ وہ ایسا نہ کرتا تو فائز عیسی کراچی کے بار روم میں گمنامی کی زندگی گذار رہا ہوتا ۔ آگے آگے دیکھئیے ہوتا ہے کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں