لاہور ( آواز خلق نیوز ) پاکستان میں “صالحین “کا ایک طبقہ ایسا ہے کہ جو فلسطینی ، شامی ، عراقی ، افغانی اور کشمیری بچوں کی تصویریں لگا کر امت مسلمہ کے دکھوں کا ماتم کرتا ہے ، لیکن منافقت ، بزدلی یا بے رحم سیاست کا عالم یہ ہے کہ عمار کی مظلوم موت پر ان کے منہ سے دکھ اور رنج کے چند لفظ بھی نہ نکل سکے
201