لاہور ( آواز خلق نیوز ) اس قوم کے سیاسی اور فوجی حکمران مسلسل جھوٹ بولتے رہے ہیں کہ ہمیں آئی ایم ایف مجبور کرتا ہے کہ ہم تیل بجلی اور گیس کی قیمتیں بڑھائیں جبکہ آئی ایم ایف کی سربراہ کہہ رہی ہے کہ ہم نے پاکستان سے ہمیشہ کہا کہ امیروں پر ٹیکس لگاؤ اور غریبوں کو ریلیف دو ۔اللہ کی لعنت جھوٹ بولنے والوں پر
148