اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) 95 ملین پاکستانی غربت کی لکیر کے نیچے چلے گئے۔ عالمی بینک کے مطابق، “پاکستان میں غربت ایک سال کے اندر 34.2 فیصد سے بڑھ کر 39.4 فیصد ہوگئی، جس کے ساتھ ساتھ 12.5 ملین مزید لوگ غربت کی لکیر سے نیچے 3.65 ڈالر یومیہ آمدنی کی سطح سے نیچے آ گئے۔
130