195

پی ڈی ایم کی معاشی تباہی غریب کی زندگی اجیرن بنائی

Spread the love

لاہور ( آواز خلق نیوز ) ایک چھوٹی فیملی کا ماہانا بجٹ بنایا گیا ہے جس میں صرف اور صرف بنیادی اشیاء ضروریا کو شامل کیا گیا یہ بجٹ تقریباًًً 54600 بنتا ہے اور ایوریج تنخواہ پچیس ہزار روپے ہے باقی خسارہ پورا کرنے کےلیے غریب آدمی پھر چوریاں کریگا یا ڈاکے مارے گا ؟؟؟ واضح رہے کہ 9 کڑوڑ 50 لاکھ پاکستانی گذشتہ 1 سال میں خط غربت سے نیچے چلے گئے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں