لاہور ( آواز خلق نیوز ) پاکستانی تاریخ کا بڑا فراڈ انگریزی اخبار نے بے نقاب کر دیا۔ ملک کے بجلی کے ادارے اپنے ہی عوام کو لوٹنے میں مصروف ہیں۔پاکستان میں بجلی کی کُل پیدوار 48 ہزار میگا واٹ ہے جبکہ لاگت 26 ہزار میگا واٹ، جبکہ بجلی بلوں میں عوام سے 1 لاکھ 75 ہزار میگا واٹ کی قیمتیں وصول کی جا رہی ہیں
148