265

فیض آباد دھرنا کیس ؛ پر یہ تماشہ نہ ہوا

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) دھرنا کیس اگلی تاریخ ایک ماہ پانچ دن ۔۔ اس رفتار سے گیارہ ماہ عزت و احترام اور شاٗندار ریمارکس سنا کر آسانی سے گذارے جا سکتے ہیں ۔ یاد رہے کہ جب فیض آباد دھرنا کیس سماعت کے لیے مقرر ہو تھا تو نام۔نہاد صحافیوں نے آسمان سر پر اٹھا لیا تھا کہ اب سابق ڈی جی آئی ایس ائی جنرل فیض حمید سمیت کے اعلی افسران کو سزا ہو جاۓ گی۔ اس پر یہ شعر
تھی خبر گرم کہ غالب کے اڑیں گے پرزے
دیکھنے ہم بھی گئے ، پر یہ تماشہ نہ ہوا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں