281

مستونگ دھماکے میں 62 افراد شہید متعدد شدید زخمی

Spread the love

کوئٹہ ( آواز خلق نیوز ) مستونگ میں دھماکہ ہوا ہے جس میں اب تک 62 افراد شہید ہو چکے ہیں جبکہ 80 افراد شدید ذخمی ہیں۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق یہ حملہ خود کش تھا۔ ریسکیو آپریشن جاری ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں