132

بلوچستان لہو لہو ہنگو تھانہ دوآبہ مسجد میں دھماکا

Spread the love

پنگو ( آواز خلق نیوز ) تھانہ دوآبہ کی مسجد پر حملہ ہوا ہے۔ دھماکے کے بعد مسجد کی چھت منہدم ہو گئی ہے۔اب تک کی اطلاعات کے مطابق 4 افراد شہید جبکہ 12 زخمی ہیں۔ امدادی کارروائیاں جاری ہیں ۔ خودکش حملہ آوار مسجد میں دخل ہونا چاہتے تھے تاہم پولیس کی بروقت کاوائی سے ایک حملہ آوار مسجد کے باہر ہلاک ہوا جبکہ دوسرے نے خود کو گیٹ پر اڑا لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں