لاہور ( آواز خلق نیوز ) لاہور کے شہریوں نے ظلم، تشدد غیر قانونی چھاپوں اور گرفتاریوں اور مہنگائی سے تنگ آ کر لبرٹی چوک ٹائر جلا کر بند کر دی حکومت کے خلاف نعرے بازی کی جاری ہے ۔ عوام کا کہنا کہ بکاؤ میڈیا جس کو 10 ارب روپے کی ہڈی ملنے مکمل خاموش ہے اور احتجاج کو کوئی کوریج نہیں دی جا رہی۔
136