اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) امریکی حکم نامہ بھی عجیب ہے جن لوگوں کی تین نسلیں ، اس سرزمین پر گذریں ، جن کے آباء اجداد نے بلوچستان کے باغ سرسبز کئے ،آج وہ افغان بچے سکولوں سے نکال دئیے ۔ یہ اس ملک میں ہو رہاہے جہاں بیس لاکھ بنگالی بھی غیرقانونی طور پر مقیم ہیں مگر امریکہ کا حکم نہیں اس لئے وہ یہاں رہیں گے
151