اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) چیف جسٹس عزت مآب قاضی فائز عیسی ان سات ججوں میں شامل تھے جنہوں نے نواز شریف کو تاحیات نااہلی کے خلاف اپیل کی حمایت کی لیکن آٹھ معزز جسٹس صاحبان نے اسے اکثریتی رائے سے مسترد کردیا ۔ شاید تاریخ میں پہلی دفعہ کسی فیصلے میں چیف جسٹس کو شکست ہوئی
105