93

ریلیف کے بجائے تکلیف، گیس صارفین پر بم حملہ

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) ‏ریلیف کے بجائے تکلیف، سوئی سدرن اور نادرن نے صارفین پر بوجھ ڈ النے کے لیے کمر کس لی ، 697ارب روپے کے واجبات کا بوجھ صارفین پر ڈالا جائے گا۔ نان پروٹیکٹڈ صارفین کے لیے فکس چارجز 400سے زائد اضافہ کیا جائے گا۔ فکس چارجز 460سے بڑھاکر 2000روپے تک عائد کیے جائیں گے۔ گھریلو صارفین کے لیے گیس کی قیمتوں میں اضافہ رواں ماہ سے ہی شروع ہو جائے گا۔ ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں