اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) نواز شریف واپس آکر سیدھا جیل بھی جاسکتا تھا اور پھر اگلے دن ضمانت کی درخواست دے کر رہا بھی ہو سکتا تھا لیکن اس نے پاکستان کے عدالتی نظام کو ننگا کرنا اور اس کی بے بسی کا تماشہ بنانا مناسب خیال کیا اور آج یہ برہنگی چوبیس کڑور عوام کے سامنے ہے ۔
131