301

مقابلہ حُسن قرات و نعت

Spread the love

لاہور ) آواز خلق نیوز ) برِٹن انٹرنیشنل سکول جوہر ٹاؤن کے زیرِ اہتمام مقابلہ حسن قرات و نعت کا اہتمام *مورخہ 22 اکتوبر 2023 بروز اتوار بوقت دوپہر 2 بجے بمقام ” ایوان قائد اعظم، نظریہ پاکستان ٹرسٹ J بلاک جوہر ٹاؤن* میں کیا گیا۔
معروف نعت خواں شہزاد ناگی، مذہبی اسکالر قاری عمیر بن عزیر، قاری اسامہ شوکت، سیرت اسکالر ڈاکٹر طارق شریف زادہ، لکھاری عنابِغ علی سمیت دیگر شعبہ ہائے زندگی سے متعلقہ افراد نے شرکت کی۔

تقریب میں طلباء نے قرات و نعت کے مقابلوں میں حصہ لیا جبکہ مہمانان نے ناصرف بچوں کو صرف سراہا بلکہ انتظامیہ کو مثبت سرگرمیاں کرانے پر مبارکباد پیش کی
آخر میں مقابلہ جیتنے والے طلباء میں انعامات تقسیم کیے گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں