کراچی ( آواز خلق نیوز ) کرپشن کے بے تاج بادشاہ زرداری نے اسٹیبلشمنٹ اور مجرم نواز شریف کی ڈیل کے رنگ میں بھنگ ڈال دی۔ جیسے کہ واضح ہے کہ اسٹیبلشمنٹ مجرم نواز شریف کو خصوصی پروٹوکول کے ساتھ مسند اقتدار پر مسلط کرنے میں مصروف عمل ہے۔ اس موقع پر کرپشن کے بے تاج بادشاہ آصف زرداری نے اعلان کیا ہے کہ وہ نواز شریف کو وزیراعظم نہیں بننے دیں گے۔
137