107

کپتان کوقتل کرنے کی کوشش کے پیچھے کون؟

Spread the love

راولپنڈی ( آواز خلق نیوز ) اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر 5 کے باہر سے بم برآمد ہو اہے۔ جس کے بعد سیکورٹی پر سوال اٹھ گئے ہیں جیل کے اطراف میں چیک پوسٹوں کی موجودگی میں بم کیسے گیٹ تک پہنچا اور بم نصب کرنے والا آرام سے فرار ہو گیا۔ واضح رہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان اڈیالہ جیل میں قید ہیں۔ سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کیس کی اپیل میں عمران خان کو عدالت میں پیش ہونے کی اجازت دی تھی جس پر عمران خان نے عدالت میں پیش ہونے کا فیصلہ کیا تھا۔ اس بم کو ناکارہ بنا دیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں