113

قاضی کے ظلم کا بول بالا انصاف کا منہ کالا

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے جبری گمشدگیوں کو آئین کی خلاف ورزی قرار دینے کے لئیے اعتزاز احسن کی درخواست مسترد کر دی ۔ اعتزاز احسن نے ملک میں جبری گمشدگیوں کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی تھی کہ ان کو غیر آئینی قرار دیا جاۓ۔
یہ بھرم بھی ٹوٹا تراشیدم پرستیدم شکستم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں