اسلام آباد ( آواز خلق ) چین1949 میں آزاد ہُوا آج تک کم و بیش 98,000 ڈیم بنا چکا ، چینی عوام کو بجلی فری دیتا ہے ۔۔ہم 1947ء میں آزاد ہوئے ، ہم نے 10 ڈاکو خاندان دریافت کئے جبکہ ہمارے ہاں بجلی تو دُور کی بات شارٹ سرکٹ سے عام آدمی کا “مرنا” بھی مفت نہیں ہے
143