93

کبڈی پاکستان نے بھارت کو چٹائی دھول

Spread the love

نیوزی لینڈ ( آواز خلق ) کبڈی ورلڈ کپ 2023 کے پاک بھارت میچ میں پاکستان نے بھارت کو دھول چٹا دی۔۔ پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو 33 کے مقابلے میں 46 پوائنٹس سے شکست دے دی۔ ورلڈکپ 2022 میں پاکستان نے بھارت کو فائنل میں شکست دے کر عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں