اسلام آباد (آواز خلق ) یہ شخص کس کی بولی بول رہاہے ۔ اگر پوری دنیا پاکستان کی ریاست کو دہشت گرد سمجھتی ہے تو یہ بھی مان لے گا ۔ اپنے ملک سے افغان مہاجروں کو امریکی حکم پر نکالتا ہے لیکن فلسطینیوں کی زمین پر یہودیوں کا ناجائز قبضہ تسلیم کرتا ہے۔ خود کو قائداعظم سے زیادہ عقلمند سمجھتا ہے. ”اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے قائداعظم کے مؤقف میں تبدیلی کی جا سکتی ہے اگر پارلیمان اور سیاسی جماعتیں مل کر فیصلہ کر لیں۔یہ کفر نہیں ہو جاۓ گا اگر پاکستان قائداعظم کے اسرائیل مخالف مؤقف کے برعکس اسرائیل کو تسلیم کرنے کا مؤقف اپنا لے” –
124