اسلام آباد ( آواز خلق ) پولیس کا پر من بلوچ مظاہرین پر رات گئے کریک ڈاؤن ۔ یہ درندے جلیانوالہ باغ کے قتل عام کے زمانہ سے انگریزوں کے بنائے اداروں اور قوانین کے تحت سدھائے گئے ہیں ۔ انہیں یہ سبق پڑھایا جاتا ہے کہ صرف تم چند لاکھ ہی محب وطن ہو جبکہ باقی کڑوروں عوام اس وقت تک غدار ہیں جب تک وہ آپ کی حاکمیت تسلیم نہ کریں
125