133

دو نمبر کہانی منشی الیکشن کمیشنر کی زبانی

Spread the love

لاہور ( آواز خلق ) ‏آج پنجاب کے صوبائی الیکشن کمشنر نے چیف سیکرٹری پنجاب اور آئی جی پنجاب کے نام خط جس میں ملک بھر کے اضلاع سے کاغذات جمع کروانے کے حوالے رکاوٹوں کی شکایات سے آگاہ کیا (as a formality ) اس وقت لکھے جب کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا وقت ختم ہو چکا۔
پچھلے 3-4 دن سے یہ افسران کیوں خاموش رہے ؟
لیکن ان کے خط لکھنے سے ایک بات کی تصدیق ہو گئی کہ امیدواروں جن کو کاغذات جمع نہیں کروانے دیے گئے ان کے ساتھ بہت ظلم اور زیادتی ہوئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں