120

منشی الیکشن کمیشن انتخابات سے فرار کے لیے بے قرار

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق ) الیکشن کمیشن کے کے غیر آئینی فیصلوں کو عدلیہ کی جانب سے کالعدم قرار دینے کے حوالے سے عدلیہ پر الیکشن کمیشن کی تنقید سامنے آئی ہے۔ الیکشن کمشن عام انتخابات سے فرار کے لیے کے کس قدر بے قرار ہے۔ عدلیہ کے فیصلوں پر تنقید کی آڑ میں الیکشن میں تاخیر کا بیان الیکشن کمیشن کی بد نیتی کو واضح کرتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں