120

نگران حکومت پر عدلیہ کا عدم اعتماد

Spread the love

‏اسلام آباد ) آواز خلق ) ہائی کورٹ نے ہماری پیٹیشن پر عمران خان کو ٹکٹوں کی تقسیم کے لیے بیرسٹر گوہر سے مشاورت اور لسٹوں کو جیل میں لے کر جانے کی اجازت دے دی، الیکشن کمیشن اور نگران حکومت کو عدالت نے کہا کہ آپ کیس کی مخالفت مت کریں، لیکن بار بار روکنے پر عدالت نے حکم میں لکھا کہ نگران حکومت مخالفت کرکے الیکشن روکوانا چاہتی ہے اور نیوٹرل نہیں ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں