124

پاکستان میں صاف شفاف انتخابات؟؟؟سوالیہ نشان !

Spread the love

‌اسلام آباد ( آواز خلق ) ‏ملک بھر کی 859 جنرل نشتوں پر صرف اور صرف تحریک انصاف کے 733 امیدواران کے کاغذات نامزدگی مسترد۔۔ایک طرف عدالتوں سے نااہل افراد کے کاغذات پلک جھپکتے منظور،دوسری جانب تحریک انصاف کے امیدواران کے کاغذات نامعلوم اعتراضات پر بھاری تعداد میں مسترد۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں