اسلام آباد ( آواز خلق ) ماہ رنگ بلوچ پر ایف آئی آر درج کر لی گئی۔یہ کون غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹ رہا ہے؟ قائد کا پاکستان کسی نے فتح کر کے ہمیں نہیں دِیا بلکے ہم سب کے آباؤ اجداد نے بہت قربانیوں سے آزاد کروایا ہے۔ یہ تماشے ختمِ کریں. مظلوم لوگوں کے زخموں کو مزید کرید کر ناسور نا بنائے بلکے ان زخموں پر مرہم رکھے اور ملک کو اس دلدل سے نکالے۔
139