اسلام آباد ( آواز خلق ) سینٹ سے 8 فروری انتخابات ملتوی کرنے کے لیے مسلم لیگ ن کی قرارداد منظور کر لی گئی۔ اس سے قبل ن لیگ کے امیدوار عوام سے کہہ رہے تھے کہ ساڈی گل ہو گئی اے جس پر کچھ امیدوار وں کو عوام سے مار بھی کھانی پڑ گئی۔ ملک میں عام انتخابات کے حوالے سے جس طرح کے پری پول دھاندلی کے ہتھکنڈے تحریک انصاف کے حوالے سے استعمال ہو رہے ہیں اس کے باوجود ن لیگ کا قرارداد پیش کرنا اس بات کی عکاسی ہے کہ ساڈی بس ہو گئی اے۔
128