138

جھوٹ دھوکا فراڈ جائز سپریم کورٹ نے مہر ثبت کردی

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق) سپریم کورٹ نے آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت تاحیات نااہلی ختم کردی۔ اب پاکستان میں جھوٹ بولنے دھوکا دینے فراڈ کرنے کا لائسنس سپریم کورٹ سے جاتی ہو چکا ہے۔اب کوئی بھی عوامی عہدے پر براجمان شخص یہ سب کچھ کر سکتا ہے مگر وہ تاحیات نااہل نہیں ہوگا۔ سوال یہ ہے کہ کیا یہ سب اسلام میں جائز ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں