اسلام آباد ( آواز خلق ) جو شخص نواز شریف کو فائدہ پہچانے میں اتناہوشیار ہو کہ حدیبیہ کا مضبوط ترین کیس صرف ٹیکنکل بنیادوں پر ختم کرے اور اسقدر بزدل کہ اس پر میڈیا میں بات کرنے پر پابندی لگائے ، اس فائز عیسی نے پی ٹی آئی کے خلاف فیصلہ بھی تیکنکل بنیادوں پر کیا ۔ ایسے فیصلوں کے نتیجے خوفناک ہوتے ہیں۔
120