کویٹہ ( آواز خلق ) عالمی میڈیا کے دعوی میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ایران نے پاکستانی حدود میں میزائل حملہ کر کے بلوچ علیحدگی پسندوں کو نشانہ بنایا ہے۔ ایک ایٹمی قوت اوردنیا بھر کے ممالک میں نویں بڑی فوج کی اسقدر تذلیل کبھی تاریخ میں نہیں ہوئی ۔ ُنو مئی کے مجرموں اور چیف جسٹس کی توہین کرنے والوں سے فارغ ہو جائیں تو اس قومی سانحے پر بھی چند لمحے غور کر لیں ۔ یہ تو حملہ ہےکوئی سائفر میں درج گالی نہیں جسے قومی راز کہا جائے۔
127