اسلام آباد ( آواز خلق ) پاکستان ائیر فورس نے ایران کے کے میزائل حملے کے بعد بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوۓ ایران میں موجود دہشت گردوں کے محفوظ ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔ گزشتہ روز ایرانی کاروائی کے بعد پاکستان میں عوام کا مطالبہ تھا کہ اس حملے کا جواب اسی زبان میں دیا جاۓ۔ جا کے بعد پاکستان ائیر فورس نے ایران کی مذموم حرکت کا فن میں بھرپور جواب دیا ہے۔ واضح رہے کہ ایران کے حملے کے بعد بھارت کا میڈیا اس پر پراپیگنڈا کر رہا تھا۔ پاکستان نے واضح کیا ہے کہ اپنی حدود میں کوئی بھی غیر ملکی حملہ برداشت نہیں کیا جاۓ گا
135