اسلام آباد ( آواز خلق) پاکستان میں میڈیا آزاد ہونے کے دعوے پر نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ غیر ملکی صحافی کے سوال پر بری طرح پھنس گئے۔ غیر ملکی میڈیا سے بات کرتے ہوۓ انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ پاکستان میں میڈیا آزاد ہے اور الیکشن شفاف ہوں گے جس پر ایک صحافی نے سولا کیا کہ اگر پاکستان میں میڈیا آزاد ہے تو غیر ملکی صحافیوں کو الیکشن کی کوریج کے لیے ویزے کیوں جاتی نہیں کیے جارہے۔
101