94

دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے اپنے بچوں کو جاہل بنانا ہے

Spread the love

لاہور ( آواز خلق ) پاکستان میں تازہ رپورٹ کے مطابق 2 کڑوڑ 62 لاکھ بچے سکول نہیں جاتے ہیں۔ اس مقابلے میں پنجاب پہلے نمبر پر ہے جہاں 1 کڑوڑ 10 لاکھ بچے سکول نہیں جاتے۔ جبکہ سندھ دوسرے خیبر پختونخوا تیسرے اور بلوچستان چوتھے نمبر پر ہے۔ آئین پاکستان کے مطابق ریاست تمام بچوں کو میڑک تک مفت تعلیم دینے کی زمہ دار ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں